کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ایک روپیہ 71 پیسے مہنگی، اطلاق مارچ کے بلوں میں ہو گا

اسلام آباد/کراچی (پی پی آئی)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ایک روپیہ 71 پیسے مہنگی کردی۔کے الیکٹرک کے جنوری کے ماہانہ فیول چارجز سے متعلق عوامی سماعت ہوئی.پی پی آئی کے مطابق نیپرا نے جنوری کے فیول چارجز کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ اس کا اطلاق صرف مارچ کے بلوں میں ہو گا۔

Next Post

پاکستان اور ایتھوپیا کا ٹیکنالوجی کے حوالے سے معاہدہ

Tue Feb 28 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان اور ایتھوپیا نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا کے سفیر جمال باقر عبداللہ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایتھوپیا سب صحارا ممالک میں تیزی سے ترقی کرنے والی […]