کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں ایف آئی اے نے فرح گوگی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

لاہور(پی پی آئی)ایف آئی اے لاہور نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ایف آئی نے محکمہ اینٹی کرپشن کی درخواست پر درج کیا ہے،ایف آئی اے کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، فرح گوگی پر تقرر تبادلوں کی مدد میں اربوں روپے رشوت لینے کا الزام ہے۔پی پی آئی کے مطابق قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعظم عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 9مارچ کو طلب کر رکھا ہے، دونوں سے توشہ خانہ سے لیے گئے 7تحائف سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی۔