ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان ہائی کورٹ نے این اے 265 میں ضمنی انتخاب روک دیا

کو ئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو این اے 265 پر ضمنی انتخاب سے روک دیا ہے۔ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیصلہ قاسم سوری کی درخواست پر دیا۔ درخواست کی سماعت ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اخترافغان اور جسٹس عامر رانا نے کی جبکہ قاسم سوری کی جانب سے ہائی کورٹ میں پیروی سیداقبال شاہ ایڈووکیٹ اور شمس رند نے کی۔قاسم سوری نے این اے 265 پر ضمنی انتخاب کو چیلنج کیاتھا۔ قاسم سوری کی جانب سے ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائرکی گئی تھی۔ ہائی کورٹ میں این اے 265 پر ضمنی انتخاب کے حوالے سے درخواست کی سماعت 13 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ہے۔