سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچ کلچر ڈے ملک بھر میں منایا گیا

کوئٹہ/قلات (پی پی آئی)بلوچستان سمیت ملک بھر میں بلوچ کلچر ڈے انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے تحت منایا گیا۔پی پی آئی کے مطابق کلچر ڈے کی مناسبت سے محکمہ ثقافت‘ سیاسی جماعتوں اورطلباء تنظیموں نے مختلف شہروں میں تقریبات کاانعقاد کیا جس میں بلوچی روایات اور ثقافت سے متعلق اسٹالز بھی لگائے گئے اور بلوچی اشیا اور دستکاریوں کی نمائش بھی ہو ئی جبکہ مختلف مالز میں بلوچی محفل موسیقی کے پروگرام بھی منعقد ہوئے۔