شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مہران یونیورسٹی جامشورو میں ٹیلینٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ والی بال ٹرائلز

جامشورو (پی پی آئی)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے سلسلے میں مہران یونیورسٹی جامشورو میں منعقدہ ٹرائلز میں 100 سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ ٹرائلز کا افتتاح پروفیسر خان محمد بروہی نے کیا۔ سلیکشن کمیٹی میں شامل پاکستان کی نائب کپتان راشدہ شکیل، نعمان الدین، مظہرالدین میمن، پرویز احمد شیخ، لبنی ناز نے 41 طالبات اور 70 طلبہ کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے جبکہ رمیزراجہ نے ٹیکنیکل آفیشلز کے فرائض انجام دیئے۔اس موقع پر زینب ارباب، عبدالفتح کندھر،نیاز احمد، ذوالفقار سہتو، اشفاق سیال، محمد شفیق، ظہیرالدین، ذوالفقار احمد, عادل زمان اور دیگر کوچز کو اعزازی سوینیئر دپیش کئے گئے