عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیئے

کراچی(پی پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیئے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے سندھ میں 16 مارچ کو 9 حلقوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پرعمل درآمدروک دیا،عدالت نے حکم دیا کہ جب تک اس درخواست کا فیصلہ نہیں ہو جاتا الیکشن نہ کرائے جائیں۔بعدازاں عدالت نے مزید سماعت 25 مارچ تک ملتوی کردی۔یاد رہے کہ یہ درخواست تحریک انصاف کے 9 اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔