خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت عبداللہ شاہ اصحابی رح کے سالانہ عرس مبارک، ٹھٹھہ میں مقامی تعطیل کا اعلان

ٹھٹھہ کی جانب سے حضرت عبداللہ شاہ اصحابی رح کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر آ ج 8 مارچ کو ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان
ٹھٹھہ(پی پی آ ئی)ضلعی انتظامیہ ٹھٹھہ کی جانب سے حضرت عبداللہ شاہ اصحابی رح کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر آ ج 8 مارچ کو ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غلام فاروق سومرو ں کی جا نب سے جا ری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت حضرت عبداللہ شاھ اصحابی کے 384ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر 8مارچ 2023بمطابق 15، شعبان 1444 ہجری بروز بدھ کو ضلع بھر میں مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت ضلع بھر میں حکومت سندھ کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے۔