شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایم کیو ایم کارکن اورکے ایم سی ملازم کی گمشدگی کیس میں پولیس کو تحقیقات کا حکم

کراچی (پی پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کارکن اورکے ایم سی ملازم کی گمشدگی کیس کی متعلقہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی۔پی پی آئی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم کارکن اورکے ایم سی ملازم کی گمشدگی کیس کی سماعت ہوئی، وکیل درخواست گزار نے کہاکہ 7اگست 2015 میں طاہر علی لاپتہ ہوا تھا، سندھ ہائیکورٹ نے کہاکہ 24جے آئی ٹی اجلاس ہوچکے ہیں، لاپتہ افراد کا کچھ معلوم نہیں،عدالت نے متعلقہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی اور سماعت 3 اپریل تک ملتوی کردی۔