کراچی (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم دن بھر گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔سمندری ہوائیں ایک بار پھر معطل ہونے سے کراچی میں گرمی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں بتایا آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
Next Post
حیدر آبادسائیٹ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ، مسلح ملزم زخمی حالت میں گرفتار
Thu Mar 9 , 2023
حیدرآباد (پی پی آئی)حیدر آبادسائیٹ پولیس نے ایک مقابلہ کے بعدایک مسلح اسٹریٹ کرمنل کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا۔پی پی آئی کے مطابق سی آئی اے پولیس کی نشاندہی پر سائیٹ پولیس کا دوران چیکنگ ٹنڈو محمد خان روڈ نزد زیل پاک ریلوے اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل […]
