پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(پی پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ففواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں فواد چوہدری کے عدلیہ کیخلاف مبینہ بیان پر کارروائی کی درخواست دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ فواد نے عدلیہ کو سکینڈلائز کرنے کی کوشش کی، لہٰذا رہنما پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔جسٹس شجاعت علی خان نے مقامی وکیل کی درخواست پر سماعت کی تاہم درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔عدالت نے فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔