اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیرپور میں پولیس مقابلہ،2ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار, 2 ساتھی فرار

بغیر لائسنس اسلحہ بھی برآمد، ڈکیتی, چوری، سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب

خیرپور(پی پی آئی)گاؤں کنب کی فقیر مل جھنڈا شاخ لنک روڈ پر پولیس نے ڈاکوؤں سے مقابلہ کے بعد02 ڈاکو ؤں کوشدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ان کے قبضے سے، بغیر لائسنس اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، جبکہ ملزمان کے 2 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے زخمی ڈاکوؤں کے نام ارشد علی پھلپوٹو اور عبدالوہاب ویسر بتائے گئے ہیں،پولیس نے ڈاکوؤں کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا ہے گرفتار ڈاکو ڈکیتی, چوری، پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب ہیں