ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بین الاقوامی دورے کے بعد کراچی واپسی

کراچی (پی پی آئی)وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ بین الاقوامی دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 14 مارچ کو خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے لندن گئے تھے۔پی پی آئی کے مطابق وہ 15 مارچ کو لندن سے موریطانیہ کے دارالحکومت نواکشوٹ پہنچے جہاں انہوں نے وزرائے خارجہ کونسل کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔اجلاس میں سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ، اسلامی سربراہی کانفرنس کے سربراہ شہزادہ فیصل بن فرحان بھی شریک تھے۔اس روز اقوام متحدہ نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا پہلا عالمی دن منایا۔اس موقع پر اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری نے کی۔بلاول بھٹو زرداری خصوصی پرواز سے نواشکوٹ سے براستہ انقرہ جمعہ کودوپہر 12 بجے کراچی پہنچے۔