پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس آپریشن قابل مذمت ہے: پرویز الٰہی

لاہور(پی پی آ ئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس آپریشن کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ’زمان پارک میں عمران خان کے گھر کا گیٹ توڑنا غیر قانونی ہے۔اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنماچوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کارکنان پر شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال انتہائی افسوس ناک ہے، گیٹ توڑ کر گھر میں زبردستی گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔