ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملتان میں حضرت موسیٰ پاک شہید کے عرس کی تقریبات ختم

ملتان(پی پی آئی)برصغیر پاک و ہند میں سلسلہ قادریہ کے روحانی پیشوا حضرت موسیٰ پاک شہید کے 434 ویں سالانہ دو روزہ عرس مبارک کی تقریبات یہاں ختم ہو گئیں تقریبات میں سجادہ نشین مخدوم ولایت مصطفیٰ گیلانی، مخدوم غلام یزدانی گیلانی،مخدوم راجن بخش گیلانی،مخدوم زادہ زین العابدین گیلانی،شفاعت مصطفی گیلانی،سید علی مرتضی گیلانی،مخدوم دانیال گیلانی،ابراہیم گیلانی،ڈاکٹر حسین گیلانی،فیاض الحسن گیلانی سمیت علمائے کرام مشائخ،زائرین و مریدین سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی،عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مخدوم ولایت مصطفیٰ گیلانی، مخدوم غلام یزدانی گیلانی،مخدوم راجن بخش گیلانی نے کہا کہ اولیا ئے کرام کی تعلیمات اپنا کر نفرت انگیزی،انتہا پسندی اور فرقہ واریت کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔