مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ممتاز عالم دین مولانا صوفی عبد القیوم نماز فجر پڑھانے کے بعد گھر جاتے ہوئے شہید

کراچی(پی پی آئی)ویمن اسلامک مشن یونیورسٹی گلشن اقبال کے پرنسپل اور ممتاز عالم دین حضرت علامہ مولانا صوفی عبد القیوم کو منگل کی صبح گلستان جوہر کراچی میں اس وقت شہید کر دیا گیا جب وہ مسجد محمدیہ نورانیہ آرکیٹکٹ سوسائٹی بلاک ۹ گلستان جوہر میں نماز فجر پڑھانے کے بعد گھر جا رہے تھے