شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں الخدمت فاؤنڈیشن کامیگا راشن سینٹرقائم

کراچی(پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن نے کراچی میں میگا راشن سینٹرقائم کیاہے۔ سینٹر کا افتتاح ممتاز حسین سہتونے کیا۔ تقریب میں سید محمد یونس اور نسیم انصاری بھی موجود تھے۔ پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر ممتاز حسین سہتو کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن نہ صرفہر ناگہانی آفت کے موقع پر متاثرین کی مدد کرتی ہے بلکہ سال بھر خاص طورپر رمضان المبارک میں مستحقین کی بھرپور امداد کی جاتی ہے۔میگاراشن سینٹرسے پہلے مرحلے میں 4ہزار سے زائد مستحق خاندانوں کو راشن فراہم کیاجائیگا۔