شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ کے حکم پرمردم شماری میں خیبر پختونخواہ کی تین زبانوں گاوری، توروالی اور گوجری کو شامل کرنے کا فیصلہ

پشاور (پی پی آئی)پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کی 3 زبانوں کو مردم شماری میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق درخواست گزار نے تین نئی زبانوں کو مردم شماری میں شامل کرنے کی استدعا کی تھی جس پر پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخواہ کی تین زبانیں گاوری، توروالی اور گوجری کو مردم شماری کا حصہ بنانے کا حکم دیا ہے۔درخواست گزار کی استدعا پر ادارہ شماریات نے عدم اعتراض کا اظہار کیا تھا، جس پر پشاور ہائیکورٹ نے رٹ پٹیشن منظور کی تھی۔گاوری زبان کالام اور سوات میں بولی جاتی ہے، توروالی بحرین اور کوہستان جبکہ گوجری چترال اور مالا کنڈ میں بولی جاتی ہے۔