جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں نمائش چورنگی کے قریب کار پر فائرنگ، شہری زخمی

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد کے علاقے نمائش چورنگی کے قریب کار پر فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب پولیس حکام کا موقف ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کر دی ہے۔