پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقررنوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی پی آئی) صوبائی حکو مت پنجاب نے مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقررکردی ہے۔گورنرپنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔پنجاب میں مزدورکی اجرت میں اضافہ کردیا کردیا گیاہے۔پنجاب مینمم ویجز بورڈ نے مزدورکی اجرت32 ہزار روپے ماہانہ مقررکردی۔گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔