پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: وزیر اعظم

اسلام آ باد (پی پی آ ئی) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے لکی مروت میں عسکریت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہا رکرتے ہو ئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے پولیس افسران/جوانوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی شہادت پر دل دکھی اور رنجیدہ ہے،اللہ تعالی شہدا کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا کرے۔