سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاورکی بے نظیریونیورسٹی میں طالبات کیلئے گھنٹوں تک قمیص،ؤ دوپٹہ لازمی،جینز اور پاجامہ پہننے پر پابندی

پشاور(پی پی آئی)شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی میں طالبات کے جینز اور پاجامہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں طالبات کے لیے گھنٹوں تک قمیص، ٹراؤزر اور سفید دوپٹہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ تمام طالب علموں کے لیے اسٹوڈنٹ کارڈ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ خلاف ورزی پر ایک ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ترجمان شہید بے نظیر بھٹو وومن یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ فیصلہ اپنی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔