سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹر بیربل قتل کیس،زخمی اسسٹنٹ کے سابق منگیتر سمیت کئی پہلووں پر تفتیش

سنجھورو/کراچی (پی پی آئی) گارڈن پولیس نے کراچی میں ڈاکٹر بیربل قتل کیس کی مختلف زاویوں سے تفتیش شروع کردی ہے پولیس یہ پتہ چلانے کی کوشش بھی کر رہی ہے کہ مقتول کے آبائی قصبہ سنجھورو میں ان کاکسی سے تنازعہ تو نہیں تھا نیز دوران آئی اسپنسر اور کے ایم سی ملازمت ان کے اقدامات سے کون ناخوش تھے، ان کی زخمی اسسٹنٹ کے سابق منگیتر کو بھی پولیس نے شاملِ تفتیش کر لیا ہے۔ زخمی خاتون کا حال ہی میں منگیتر سے رشتہ ختم ہوا تھا۔ دوسری جانب ڈاکٹر بیربل کی میت آخری رسومات کیلئے سنجھور و روانہ کر دی گئی ہے۔