متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حامد سعید کاظمی کی عمران سے ملاقات،پیر نورالحق قادری،حامد رضاقادری بھی موجود

لاہور(پی پی آئی)سابق وفاقی وزیرمذہبی امور صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی نے سابق وفاقی وزیرمذہبی امورپیر نورالحق قادری اورسنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضاقادری، کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات کی اور موجودہ ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا‘ پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حامد سعید کاظمی رحیم یارخان کی تحصیل لیاقت پورسے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے خواہاں ہیں لیکن عمران خان نے ابھی انھیں کوئی یقین دہانی نہیں کرائی ہے۔