سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ بھر میں الخدمت نے عالمی یوم یتامیٰ منایا

میرپورخاص/ٹنڈومحمدخان(پی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ نیعالمی یوم یتامیٰ کے موقع پر حیدرآباد، سکھر،میرپورخاص اورٹنڈومحمدخان سمیت سندھ بھرمیں قائم الخدمت اسٹڈی سینٹرز اور آغوش ہومز میں تقریبات کا اہتمام کیا۔پی پی آئی کے مطابق یتیم بچوں کی کفالت کے سلسلے میں الخدمت ”فیملی سپورٹ پروگرام“ کے تحت ملک بھر کے 24 ہزار سے زائد جبکہ سندھ ریجن میں 2 ہزار بچوں کی کفالت کی جا رہی ہے۔یوم یتامیٰ کی مناسبت سے تمام اسٹڈی سینٹرزمیں تقریبات کا انعقاد کیاگیااوران باہمت بچوں میں عیدگفٹ تقسیم کئے گئے۔