سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بابر اعظم کو پنجاب ہاکی چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

لاہو (پی پی آئی)وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے ملاقات کی اور پنجاب میں کھیلوں کی ترقی و فلاح کے حوالے سے گفتگو کی۔ مشیر کھیل نے بابر اعظم کو پنجاب ہاکی چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی،دونوں نے مل کر پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔