ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا

دوبئی(پی پی آئی) حکومت پاکستان کی خصوصی درخواست پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا کردیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ معمولی جرائم میں قید 325 پاکستانیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زایدالنہیان کے خصوصی شکر گزار ہیں، پاکستانیوں کو قانونی سروس فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔