سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ترکیہ سے پاکستان کی فاضل تجارت کے حجم میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی) ترکیہ سے پاکستان کی فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران اضافہ ہوا،برآمدات میں تیزی اور درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ا سٹیٹ بینک کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی تافروری 2023ترکیہ کو 207.24 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی گئیں جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.34 فیصدزیادہ ہیں، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ترکیہ کوبرآمدات سے ملک کو206.53 ملین ڈالرکا زرمبادلہ حاصل ہواتھا۔ فروری میں ترکیہ کو پاکستانی برآمدات کاحجم 21.19ملین ڈالر ریکارڈکیاگیا۔