شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ رحمہ خان نے منگنی کر لی

کراچی(پی پی آئی) اداکارہ مریم نور نے اپنی انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے مداحوں کو بتایا ہے کہ شوبز کی خوبرو اداکارہ رحمہ خان نے منگنی کر لی ہے۔پی پی آئی کے مطابق رحمہ خان کی منگنی کی تقریب میں صرف خاندان کے افراد کو مدعو کیا گیا تھا لیکن اس موقع پر ان کی دوست مریم نور بھی موجود تھیں۔ رحمہ خان ایک خوبصورت اور باصلاحیت نوجوان اداکارہ اور کپڑے کے ایک برانڈ کی مالک ہیں۔رحمہ متعدد ہٹ پاکستانی ڈراموں میں پرفارم کر چکی ہیں، ان کے قابل ذکر ڈراموں میں میرا یار ملا دے، روکھی، نکاح، وانیہ، چاند کی پریاں، درد کا رشتہ، جتن، سوتیلی اور تم میرے پاس رہو شامل ہیں۔