جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صادق آباد،سکھانی گینگ کے مزید 2 کارندے گرفتار

    صادق آ باد(پی پی آ ئی) صادق آباد میں کچے میں آپریشن کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جہاں پولیس نے سکھانی گینگ کے 2 کارندے کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے جبکہ گرفتار ڈاکوؤں کی تعداد 20 اور 3 ڈاکو ہلاک کیے جاچکے ہیں۔واضح رہے کہ پولیس نے اغوا برائے تاوان کے نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ کردیا ہے اور ملزمان کے ٹھکانے اورکمین گاہیں مسمارونذرآتش کرکے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ، گولیاں اور بارود برآمد کرلیا ہے۔