سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر

لاہور(پی پی آئی) فضائی آلودگی میں اضافے سے لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آ گیا۔پی پی آئی کے مطابق شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 180 ریکارڈ کی گئی۔ سید مراتب علی روڈ 185،شاہدرہ میں آلودگی کی شرح 182 ریکارڈ، فیز 8 ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 180 ریکارڈ، یو ایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح 157ریکارڈ کی گئی ہے۔