کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سکھر میں 40 کروڑ کی لاگت سے تیار کیٹل کالونی کا افتتاح

سکھر(پی پی آئی)سکھر میں 40 کروڑ کی لاگت سے تیار ہونے والی کیٹل کالونی کا افتتاح صوبائی وزیرناصر حسین شاہ نے کیا۔پی پی آئی کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے ٓور وہ یہ مشن جاری رکھے گی۔