پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں بارش سے تباہی،آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق

کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان میں حالیہ بارش کے نئے اسپیل نے تباہی مچادی ہے، بجلی کے کھمبے اْکھڑ گئے،خضدار میں آسمانی بجلی گرنے سے دوبچے جاں بحق اور تین شہری جھلس گئے، ندی نالوں میں طغیانی کے باعث ایک گاڑی بہہ گئی۔پی پی آئی کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کانیا اسپیل خطرناک صورتحال اختیار کرچکاہے۔