پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ نے انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے صوبائی انتخابات کے لیے 21 ارب روپے کے فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی رپورٹ طلب کر لی ہے۔سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وزارت خزانہ کو فنڈز کے اجرا کے معاملے پرنوٹس بھجوادیا۔حکام کے مطابق عدالت نے نوٹس وزارت خزانہ بھجوایا ہے۔