پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ڈی ایم رجیم نے پاکستان کی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا: حماد اظہر

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آ ئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم رجیم نے پاکستان کی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے اگلے سال کے بجٹ کو اہم مرحلہ قرار دیتے ہو ئے کہا کہ بجٹ میں تھوڑی سی غفلت کی گنجائش بھی نہیں ہے۔ اس کی تیاری میں عالمی مالیاتی اداروں کی رائے اور مشاورت شامل ہونا لازم ہے۔