شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات کی جڑیں مشترکہ تاریخ، کثیر الجہتی رشتوں میں پیوست ہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد/لندن(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہبازشریف نے بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کے حوالے سے کہاہے کہ برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات کی جڑیں مشترکہ تاریخ، کثیر الجہتی رشتوں میں پیوست ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پراپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ ہو نے سے قبل لکھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کئی دہائیوں کے دوران مزید مضبوط ہوئے ہیں۔شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ برطانوی بادشاہ اور شاہی خاندان پاکستان کے عظیم دوست رہے ہیں،دولت مشترکہ کی کانفرنس میں شرکت سمیت دیگر رہنماوں کیساتھ بات چیت ہو گی۔