ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جدہ و مدینہ ایئرپورٹس پرعازمین حج کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم

جدہ/مدینہ منورہ (پی پی آئی)جدہ اورمدینہ منورہ کے ایئرپورٹس پر پاکستانی عازمین کیلئے استقبالیہ ڈیسک قائم ہوں گے نیز پہلی مرتبہ شعبہ گمشدگی و بازیابی، رہنمائی اور شکایات سیل بھی قائم کیا جا ہا ہے اسی طرحرہائش خوراک و سفری سہولیات اور نجی حج ا سکیم کی مانیٹرنگ بھی کی جائے گی۔ علاوہ ازیں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مرکزی ہسپتال سمیت 14 ڈسپنسریاں قائم کی جائیں گی۔پی پی آئی کے مطابق حج میڈیکل مشن 500 تجربہ کار افراد پر مشتمل ہے، حج میڈیکل مشن میں آرمی و سول طبی و نیم طبی عملہ شامل ہے۔ میڈیکل مشن میں 180ڈاکٹراور 320پیرا میڈیکل اسٹاف کی منظوری دی گئی ہے جہاں مفت ادویات، ایکسرے، لیب ٹیسٹ کی سہولت 24گھنٹے دستیاب ہوگی۔