ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مودی کو خوش کرنے کیلئے حکمران ہر حد پار کرنے کو تیار ہیں: فواد چوہدری

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے وزیر خا رجہ بلاول بھٹو کا دورہ بھارت پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہ حکمرانوں کیلئے کشمیریوں پر مظالم اور مسلمانوں اور اقلیتوں کے ساتھ ظلم کی کو ئی اہمیت نہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ”بلاول بھٹو ویڈیو لنک پر اجلاس میں شرکت کر سکتے تھے لیکن مودی کی محبت میں ان حکمرانوں کیلئے کشمیریوں پر مظالم اور مسلمانوں اور اقلیتوں کے ساتھ ظلم کی کو ئی اہمیت نہیں، اس دورے کی شدید مذمت کرتے ہیں مودی جنتا کو خوش کرنے کیلئے یہ حکمران ہر حد پار کرنے کو تیار ہیں“۔