شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بارش اور تیز ہواؤں کے باعث لاہور شہر میں لیسکو کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے

لاہوا(پی پی آ ئی) بارش اور تیز ہواؤں کے باعث لاہورشہرمیں لیسکو کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے،شہرکے بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ذرا ئع کے مطابق شہرکے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔لیسکو کے 16 فیڈرز ٹرپ کرگئے،بحالی کا کام جاری ہے۔بجلی نہ ہونے کی وجہ سے شہری پریشانی کا شکارہیں۔بارش اور تیز ہواؤں کے باعث پنجاب یونیورسٹی کی دیواربھی گرگئی۔