سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کچے آپریشن میں 3 ڈاکو ہلاک اور 33 کو گرفتارکرلیا گیا

صادق آباد(پی پی آ ئی) پنجاب کے شہر صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن 27ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق صادق آباد کچے کے آپریشن میں اب تک تین ڈاکو ہلاک اور 33 کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ پانچ نے خود گرفتاری پیش کی ہے۔مزید کہا کہ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں بھاری اسلحہ برآمد کیا ہے اور گھیراتنگ کرنے پر5 جرائم پیشہ افراد نے گرفتاری پیش کی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ کچے کا بیشترعلاقہ جرائم پیشہ افراد سے کلیئرکروالیا گیا ہے ڈاکو قابل سکھانی کے ٹھکانہ کو اسلحہ سمیت تباہ اور انذرآتش کردیا گیا ہے۔