سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ثاقب نثار نے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو بیچا، عابد شیر علی

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہاہے کہ کچھ کرداروں نے ذاتی مفاد کے لیے ملک کا بیڑا غرق کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ جسٹس کھوسہ،گلزار اور ثاقب نثار کھیل کے اہم کردار ہیں، ثاقب نثار نے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو بیچا۔ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور خاندان کو نشانہ بنایاگیا،پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہاکہ نظام انصاف کے ذریعے کیاکیانہیں ہوا،انہوں نے پارلیمان سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔