کراچی گلشنِ اقبال نزد سفاری پارک کے میٹرو شاپنگ مال کی چھت پر آتشزدگی ،جانی نقصان نہیں ہوا

خیبر پختونخوا میں شہید فوجی جوان جھمپیر کے قریبی گاؤں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

سری لنکن قونصل جنرل سنجیوا پتیویلا کی سندھ گورنر سے ملاقات؛ تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر تبادلہ خیال

پی ٹی آئی سندھ کی عوامی رابطہ مہم جاری؛ مختلف مقامات پر سرگرمیاں

وزیر اعظم نے دشمن کے حملے کو ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کی تعریف کی

جاپان میں مقامی آم کا موسم ختم ہو رہا ہے؛ پاکستانی آموں کی مانگ میں اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر،قابض بھارتی فورسز نے مزید3 بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیا

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں قا بض بھارتی سیکورٹی فورسز نے 2 اور بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔کشمیر میڈیا کے مطابق بھارتی فوجیوں، پیراملٹری و پولیس اہلکاروں نے بشیر احمد اور گلزار احمد نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں ایک نام نہاد محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔قا بض سیکورٹی فورسز مے نوجوانوں کی غیر قانونی حراست کاجواز فراہم کرنے کے لیے انہیں ایک مجاہد تنظیم کا رکن قرار دیا۔قبل ازیں بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ ہی کے علاقے ترال میں گھر پر چھاپے کے دوران ایک نوجوان کو گرفتار تھا۔