خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں 11 مئی ک ہونے والے او لیول کے امتحانات ملتوی

کراچی/لاہور(پی پی آ ئی) کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر میں 11 مئی کوہونے والے او لیول کے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق برٹش کونسل نے ملک میں موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر 11 مئی کو ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے۔خیال رہے کہ اس سے قبل ترجمان محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے بھی پنجاب میں بدھ کے روز منعقد ہونے والے نویں کلاس کے پرچے منسوخ کردیے گئے تھے۔ نویں کلاس کے پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔