سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لندن میں نوازشریف کی رہائشگاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی عائد

لندن(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائشگاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابقمیٹرو پولیٹن پولیس کاکہناہے کہ ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر مظاہروں پر پابندی عائدکردی گئی،پولیس کاکہناہے کہ نوازشریف کی رہائشگاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی ہے۔