ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں بھی فوج طلب، سمری وفاقی وزارت داخلہ کو ارسال

کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان حکومت نے فوج طلبی کیلئے سمری وفاقی وزارت داخلہ کو ارسال کر دی۔پی پی آئی کے مطابق اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 1650 سے زائد شرپسندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔