معیشت پر منفی اثرات سے تاجر برادری شدید تشویش میں مبتلا

کراچی (پی پی آئی) پاکستان کے موجودہ معاشی حالات اور سیاسی ہنگاموں کی وجہ سے معیشت پر ہونے والے منفی اثرات کو لیکر تاجر برادری شدید تشویش میں مبتلا ہے۔پی پی آئی کے مطابق تاجر رہنما کاشف صابرانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ملکی معاشی صورتحال میں کاروباری حالات بالکل بھی سازگار نہیں ہیں۔تاجروں کو امپورٹ ایکسپورٹ میں دشواریوں کا سامنا ہے آئی ایم ایف کب تک قرض فراہم کرتا رہے گا؟ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، روپیہ ملکی تاریخ کی پست ترین سطح پر پہنچ گیا ڈالر آسمان پر پہنچ چکا ہے، موجودہ حالات میں گھر چلانا بچوں کی اسکول فیس بھرنا مشکل ہوگیا۔

Next Post

پی ٹی آئی کے ایک نغمے میں نوازشریف کو اڈیالہ بھجوانے

Thu May 11 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سمیت اسد عمر اور فواد چوہدری جیسے سینئر رہنما اْس جیل پہنچ گئے جس کا نام پی ٹی آئی کے نغمے میں تھا۔پی پی آئی کے مطابق تحریک انصاف کی ٹاپ قیادت میں شامل رہنماؤں کو اڈیالہ […]