سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاورپولیس لائنز مسجد دھماکہ کے زخمی ڈی ایس پی فضل الرحمان انتقال کرگئے

پشاور (پی پی آئی)پشاورپولیس لائنز مسجد دھماکے میں زخمی ڈی ایس پی فضل الرحمان انتقال کرگئے۔ڈی ایس پی فضل الرحمان لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ڈی ایس پی فضل الرحمان کا تعلق مردان کے علاقہ منگا درگئی سے ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈی ایس پی کے انتقال کے بعد پولیس لائنز مسجد کے دھماکے میں شہداکی تعداد 86 ہوگئی۔پولیس لائنزکی مسجد میں دھماکا 30 جنوری کو ہوا تھا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر پولیس اہلکاروں سمیت 59 افراد شہید جبکہ 140 زخمی ہوئے تھے