سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودیہ اور پاکستان میں ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ ٹریننگ میں تعاون کے فیصلوں کی منظوری

جدہ/اسلام آباد(پی پی آئی)سعودی حکومت نے ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ ٹریننگ کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور مفاہمتی یادداشت سمیت کئی فیصلوں کی منظوری دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ان معاہدوں پر دستخط کیلئے پاکستانی وفد سعودی عرب جبکہ سعودی وفد پاکستان پہنچے گا۔