سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا صباقمر روبہ صحت

کراچی (پی پی آئی) پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا معروف اداکارہ و ماڈل صباقمر اب رو بہ صحت ہیں چند روز قبل صباقمرنے سوشل میڈیا پر اپنے بیمار ہونے کی اطلاع دی تھی۔ پی پی آئی کے مطابق ماڈلنگ و اداکاری کے بعد بلاگنگ کی دنیا میں بھی خوب نام کمانے والی صبا قمرکی انسٹاگرام پر پوسٹ میں انہوں نے اپنے ہاتھ پر ڈرپ لگی تصویر شیئر کی،اداکارہ کا بتانا ہے کہ اْنہوں نے کئی روز قبل سیٹ پر موجود افراد کو ڈیزل کے استعمال سے منع کیا تھا مگر کسی نے اْن کی ایک نہ سنی۔، صبا قمر کا بتانا ہے کہ شوٹنگ کے دوران سیٹ پر دھواں پیدا کرنے کی غرض سے استعمال کیے گئے ڈیزل کے سبب اْنہیں پھیپھڑوں کا انفیکشن ہو ا لیکن اب ان کی طبیعت بہتر ہے۔۔