کراچی(پی پی آئی)پاکستان ریلوے نے یکم جون 2023سے کراچی سٹی اور ملتان کے درمیان چلنے والی بہاوالدین زکریا ایکسپریس کو دوبارہ سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عوام کی سہولت کے پیش نظر غیر فعال ریل گاڑیوں کوبحال کیا جارہاہے۔
Next Post
بلوچستان میں گرم علاقوں کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
Fri May 12 , 2023
کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان کے گرم علاقوں کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، پی پی آئی کے مطابق سیکرٹری اسکولز کے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے گرم علاقوں کے اسکولوں میں یکم جون سے 13 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات […]
