پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو سزائیں دلوانے کیلئے ٹیمیں سرگرم

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد لاہور کینٹ میں شرپسندوں کی جانب سے فوج کے دفاتر پر حملہ کرنے والوں کو سزائیں دلوانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں سرگرم ہوگئیں۔ لاہور کینٹ پر حملہ،جناح ہاؤس میں شہداکی تصاویر کی پامالی سمیت سرکاری املاک پر جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار، جناح ہاؤس میں فوجی دفاتر کو ملک دشمنوں کی طرح نشانہ بنانے واے شر پسندؤں کو سزائیں دلوانے کیلئے ٹیمیں سرگرم ہو گئی ہیں، ہائی لیول قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیموں کو سرگرم کر دیا گیا ہے تاکہ حملہ آوروں کو قانون کے مطابق قرار واقع سزائیں دلوائی جا سکیں۔